آئی اے ای اے کے سربراہ کی ایرانی ایٹمی ادارے کے سربراہ سے ملاقات

تہران، ارنا – عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

ایران کے دورے پر آئے ہوئے رافائل گروسی نے منگل کے روز محمد اسلامی کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران دوںوں تنظیم کے درمیان باہمی تعاون  پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق، گروسی اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ گزشتہ رات ایرانی دارالحکومت پہنچ گئے۔
ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان بہروز کمالوندی نے گروسی اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔
اعلان کردہ شیڈول کے مطابق وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha