ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات برونائی کے نئے سفیر "آوانگ حاجی اسماعیل عبدالمناب" نے آج بروز پیر کو ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" سے ایک ملاقات میں ان کو اپنی اسناد تقرری کی کاپی پیش کی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ