جنرل "احمد علی گودرزی" نے کہا کہ ارومیہ کے بارڈر رجمنٹ کے سرحدی محافظوں نے اسلحے اور گولہ بارود کی اسمگلنگ کے خلاف مسلسل لڑتے ہوئے سرحدی پٹی کو مکمل طور پر روکنے میں کامیابی حاصل کی۔ بروقت اور درست طریقے سے غیر قانونی ہتھیاروں کی کھیپ کو ملک میں داخل ہونے سے روکا۔
انہوں نے مزید کہا کہ سرحدی محافظوں نے شرپسندوں اور انقلاب مخالف عناصر سے 240 اسمگل شدہ ہتھیار، بشمول ان کے پاس سے 175 شکاری رائفلیں، 65 پستول اور ہتھیاروں کے سامان کے 6 بکس اپنے قبضے میں لے لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا - ایرانی سرحدی پولیس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل نے کہا ہے کہ شمال مغربی شہر ارومیہ کے سرحدی محافظوں نے اسلحے کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ کو تباہ کردیا اور 240 جنگی اور شکار کے ہتھیاروں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
سرحدی محافظ کسی کو سرحدوں پر عدم تحفظ کی اجازت نہیں دیتے ہیں
سنندج، ارنا – ایرانی سرحدی کمانڈر کے ڈپٹی نے کہا ہے کہ اب سرحدی محافظ اسلامی جمہوریہ ایران…
آپ کا تبصرہ