14 ستمبر، 2021، 8:48 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84471265
T T
0 Persons
ایرانی راک کلائمبنگ اور پیرا راک کلائمبنگ ٹیمیں عالمی چیمپئن شپ میں روانہ

تہران، ارنا- ایرانی راک کلائمبنگ اور پیرا راک کلائمبنگ ٹیمیں، ماسکو میں منعقدہ عالمی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے روس کے دورے پر روانہ ہوگئیں۔

رپورٹ کے مطابق ورلڈ راک کلائمبنگ چیمپئن شپ 15 سے 22 ستمبر تک روسی دارالحکومت ماسکو میں منعقد ہوگی۔

ایرانی راک کلائمبنگ کھیل دستہ جس میں 14 کھیلاڑیوں اور دو ہیڈ کوچ موجود ہیں، ان مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے دورہ روس پر روانہ ہوگیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .