الیکٹریکل انجینئرنگ کا طالب علم عرفان پور جعفری' نے انٹرنیشنل ایجادات فیسٹیول 'خیام' میں الفا روبوٹ کے ساتھ اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
اس مقابلے میں ایران ، کینیڈا ، آسٹریا ، پولینڈ ، اٹلی ، جنوبی کوریا اور جاپان جیسے 28 ممالک کے شرکاء نے شرکت کی جس کو ممالک ، ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، جدید کمپنیوں ، یونیورسٹیوں اور سائنسی مراکز ، ملکی اور غیر ملکی تاجروں اور صنعت کاروں کی وسیع حمایت حاصل ہے۔
اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ