ذوبآہن و فولاد مبارکہ اصفہان، فولاد خوزستان، فولاد اکسین، فولاد ہرمزگان، فولاد آلیاژی ایران، فولاد آذربایجان، فولاد خراسان، فولاد کاوہ جنوب، صبا فولاد، فولاد بناب، جہان فولاد سیرجان، سنگ آہن چادرملو اور فولاد کویر کی کمپنیوں نے روان ایرانی سال کے پہلے تین مہینوں میں 916 ہزار اور 236 ٹن سٹیل کو برآمد کیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 104 فیصد زیادہ ہے۔
دریں اثنا فولاد خوزستان کی کمپنی نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 523 ہزار اور321 ٹن بلوم'(Bloom '، بلٹ 'billet' اور سلب ' Slab 'کی برآمدات کے ساتھ کمپنیوں کے درمیان بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے92 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا۔
اس سے پہلے ذوب آہن اصفہان کی فیکٹری نے 315 ہزار اور 844 ٹن مصنوعات کی برآمدات اور 75 فیصد اضافے کے ساتھ اور فولاد مبارکہ کی کمپنی نے 267 ہزار اور 861 ٹن کی برآمدات اور 325 فیصد اضافے کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشنیں حاصل کیں۔
گزشتہ مہینے میں فولاد خوزستان کی کمپنی، فولاد مبارکہ کی کمپنی اور فولاد کاوہ جنوب کی کمپنی کی کارکردگی بالترتیب 182 ہزار اور 134 ٹن، 161 ہزار اور 829 ٹن اور 123600 ٹن تک پہنچ گئی۔
به گزارش ایرنا، مجموع صادرات فولاد ایران (فولاد میانی و محصولات فولادی) در سال گذشته ۹ میلیون تن بوده که نسبت سال ۹۸، کاهش ۱۳.۱ درصدی نشان میدهد.
گزشتہ سال ایرانی اسٹیل کی کل برآمدات 9 ملین ٹن تھیں جو 1398 کے مقابلے میں 13.1 فیصد کمی ظاہر کرتی ہیں.
اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ