'سعید خطیب زادہ' نے آج بروز منگل عراق کے صوبہ ذیقار کے شہر ناصریہ میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدکی کے افسوسناک واقعے میں عراقی عوام اور حکومت خاص طور پر جان بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
انہوں نے اس تلخ واقعے کے جان بحق ہونے والوں کے لیے مغفرت اور زخمیوں کے لیے صحت کی دعا کی۔
خطیب زادہ نے عراق کو کسی بھی طبی امداد بھیجنے کے لیے تیاری کا اعلان کیا۔
گزشتہ روز (پیر) عراق کے صوبہ ذیقار کے شہر ناصریہ میں حضرت امام حسین (ع) اسپتال کے کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے نتیجے میں 60عراقی شہری جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جان بحق ہونے والوں کی تعداد 90 افراد تک پہنچنے کا امکان بھی ہے۔
اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
عراقی اسپتال میں آتشزدگی؛ ایران کا اظہار ہمدردی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے صوبہ ذیقار کے شہر ناصریہ میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی کے واقعے کو عراقی عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

آپ کا تبصرہ