ایرانی جوہری توانائی تنظیم کی ایک تنصیب کیخلاف تخریب کاری کی ناکامی

تہران، ارنا - کرج کے گرد و نواح میں جوہری توانائی تنظیم کی ایک عمارت کے خلاف تخریب کاری ناکام ہوگئی جس میں کوئی قسم کا مالی یا انسانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

جوہری توانائی تنظیم سے وابستہ تنصیبات کے تحفظ کے لئے منصوبہ بند اقدامات کے سبب ، آج (بدھ)  کی صبح اس عمارت کو نقصان پہنچانے سے پہلے ہی اس اقدام کو ناکام بنایا گیا ، اور تخریب کار اپنی سازش میں ناکام رہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایران کے پرامن جوہری سرگرمیوں پر حملہ کرنے کے لئے تخریب کارانہ اقدامات کی شناخت اور مقابلہ کرنے میں سیکیورٹی اداروں اور تنظیموں کی ہوشیاری ایران کے جوہری پروگراموں کے تحفظ کا باعث بنی ہے۔

اس واقعے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات جاری ہے۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha