ایرانی انیمیشن کی چیک کے فلم فیسٹیول میں شرکت

تہران، ارنا – ایرانی انیمیشن 'crab'جمہوریہ چیک کے 11 ویں فلم فیسٹیول میں شرکت کرے گی۔

ایرانی فلمساز 'شیوا صادق اسدی' کی فلم 'کیکڑے' جمہوریہ چیک کے 11 ویں فلمی میلے کی شارٹ فلموں کے سیکشن میں نمائش ہوگی۔
یہ فلم 22، 25 اور 26 جون کو جمہوریہ چیک کے لیبرتس شہر میں نمائش کیلیے پیش کیا جائےگا۔
قابل ذکر ہے کہ اس فیسٹیول کی شارٹ فلموں کے سیکشن میں منتخب کردہ 38 فلموں میں سے بہترین فلم کا انتخاب کیاجائے گا۔

یہ فلم فیسٹیول 22 سے۔ 27 جون تک شہر لیبرتس میں منعقد ہوگا۔
اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha