20 مئی، 2021، 12:33 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84337066
T T
0 Persons
ایرانی صوبے آذربائیجان غربی میں تین جاسوسی نیٹ ورکس کی تباہی

 تہران، ارنا - ایران کے مغربی صوبے آذربائیجان غربی کے انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایرانی حساس اداروں کی فورسز نے تین جاسوس نیٹ ورکس کو تباہ کرتے ہوئے ان کے اہلکاروں  کو گرفتار کیا۔

ایران کے مغربی صوبے آذربائیجان غربی کے انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل نے  گزشتہ روز کہا کہ امام الزمان علیہ السلام کے گمنام فوجیوں نے 58 دنوں کے لئے اس صوبے میں تین جاسوسی ٹیم جو ایرانی نظام کے امن کو درہم برہم کرنے کے لیے ملک میں آئی تھیں، کی شناخت کر کے ان کے ملوث عناصر کو پکڑ لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ امام الزمان کے گمنام سپاہیوں نے داعش اور تکفیری کی تین دہشت گرد ٹیمیں، جو تخریب کاری کے لئے ملک میں داخل ہوئیں تھیں، کو گرفتار کیا تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .