7 فروری، 2021، 1:17 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84220793
T T
0 Persons

پشاور میں ایرانی فلم ویک کا انعقاد

7 فروری، 2021، 1:17 PM
News ID: 84220793
پشاور میں ایرانی فلم ویک کا انعقاد

اسلام آباد، ارنا – ایرانی انقلاب کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی فلم ویک کا پاکستانی شہر پشاور میں انعقاد کیا گیا۔

ہمارے ملک کے ہاؤس آف کلچر نے ایرانی انقلاب کی شاندار فتح کی 52 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی فلم ویک کی افتتاحی تقریب کا آج بروز اتوار پاکستان کے شہر پشاور میں انعقاد کیا۔

اس افتتاحی تقریب میں پاکستان میں تعینات ایرانی قونصل جنرل حمیدرضا قمی'، پیشاور میں ایرانی کے ہاؤس آف کلچر کے سربراہ 'مہران اسکندریان اور صوبے خیبر پختونخوا کے مشہور ہدایتکاروں اور اسکرین رائٹرز کے ایک گروپ بھی شریک تھے۔

ایرانی فلموں کی نمائش 10 فروری تک پاکستانی شہر پیشاور میں جاری رہے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .