24 جنوری، 2021 1:59 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84197131
0 Persons
ایرانی فٹبالر ایشیا کے بہترین نوجوان کیھلاڑی بن گئے

تہران، ارنا – ایرانی روائتی ٹیم استقلال کے اسٹرائیکر "مہدی قایدی" کو 2020 میں ایشیا کے بہترین نوجوان کھیلاڑی بن گیا۔

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے حال ہی میں اپنے سروے میں ایشیا کے بہترین نوجوان کیھلاڑی کا انتخاب کیا ، جس میں ایرانی استقلال فٹ بال ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی قایدی نے 2020 میں اکثریت سے ووٹ حاصل کرکے ایشیاء میں بہترین نوجوان کیھلاڑی کے طور پر متعارف کرانے میں کامیابی حاصل کی۔
مہدی قایدی ایرانی قومی اور استقلال کی فٹ بال ٹیم کے کھیلاڑی ہیں جو 24۔40 فیصد ووٹوں کے ساتھ اس رائے شماری میں پہلا شخص بن گیا۔


قایدی کے بعد ایک اور ایرانی کھیلاڑی "مہدی عبدی"  دوسری پوزیشن پر آگيا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =