ایشین کنفڈریشن ( اے ای ف سی) نے اپنی تازہ ترین رائے شماری میں 2020 کے ایشیا کے سب سے بہترین لیجنرز کا انتخاب کیا ہے جن میں روسی زینت کلپ، پرتگالی ریوآوہ اور بلجیم کی شارلو ٹیم میں کھیلنے والے تین ایرانی فٹبالرز سردار آزمون، مہدی طارمی اور کاوہ رضایی کو سب سے بہترین لیجنر کے طور پر منتخب کیا گیا۔
مہدی طارمی ، جنھیں 2020 میں پرتگالی لیگ میں ٹاپ اسکورر کے طور پر منتخب کیا گیا تھا ، گزشتہ جنوری میں پرتگالی لیگ میں بہترین کھلاڑی کے طور پر منتخب ہوئے تھے ، اور اس سے قبل اس کیھلاڑی کو ہفتہ کا بہترین کیھلاڑی منتخب کیا گیا تھا۔
ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی اور بیلجئیم کی شارلو ٹیم کے اسٹرائیکر "کاوہ رضائی" نے بھی گزشتہ اکتوبر میں بیلجیئم لیگ میں ماہ کے بہترین پلیئر کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے اسٹرائیکر اور روسی زینت ٹیم کے اسٹرائیکر "سردار ازمون" نے گزشتہ اکتوبر میں ایشیاء میں ہفتہ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تین ایرانی فٹبالرز کا بہترین ایشیائی لیجنینئرز کی فہرست میں شامل
17 جنوری، 2021، 1:40 PM
News ID:
84188259
تہران، ارنا – تین ایرانی فٹبالرز "مہدی طارمی، سردار آزمون اور کاوہ رضایی" کو بہترین ایشیائی لیجنینئرز کی فہرست میں شامل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی لیجنر کو دنیا کے سب بہترین فٹسال کھلاڑیوں میں شامل
تہران، ارنا – ایرانی فٹسال کے لیجنر کو 2020 میں دنیا کے سب سے بہترین فٹسال کھیلاڑیوں کی فہرست…
-
ایرانی فٹ بال کیھلاڑی کو ایشین چیمپئنز لیگ کا بہترین محافظ نامزد کیا گیا
تہران، ارنا – ایرانی فٹ بال کیھلاڑی "وریا غفوری" کو 2018 ایشین چیمپئنز لیگ کا بہترین محافظ…
آپ کا تبصرہ