یہ بات "محمد مشگین فام" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی پارس گیس فیلڈ گزشتہ 20 سالوں سے سرگرم عمل ہے اور اب تک اس میں 80 ارب ڈالر سرمایہ کی گئی ہے اور گزشتہ سات سالوں سے اب تک گیس کی پیداواری کی صلاحیت 2۔5 گنی ہوگئی ہے اور فی الحال روزانہ 630 ملین میٹر کیوبک گیس پیدا کی جاتی ہے۔
مشگین فام نے کہا کہ کرونا وائرس اس گیس فیلڈ کی سرگرمیوں پر اثر نہیں پڑ سکا اور اب 15 ہزار افراد سرگرم عمل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 2012 کے آخر تک گیس کے108 کنویں کو مجموعی طور پر کام میں لایا گیا ، لیکن گذشتہ سات سالوں میں ، 228 نئے کنویں کھودی گئیں اور مجموعی طور پر 336 کنویں تیار ہورہی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ نیز 2013 تک جنوتی پارس مشترکہ فیلڈ میں 11 میرین پلیٹ فارم نصب کیے گئے تھے ، جبکہ روحانی کی حکومت کی سرگرمی کے دوران ، 26 نئے پلیٹ فارم نصب کیے گئے تھے اور اب گیس کی تیاری کے لئے 37 میرین پلیٹ فارم ذمہ دار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیداوار کے لحاظ سے ، تدبیر اور امید حکومت کے اقتدار میں آنے سے پہلے جنوبی پارس کے ذخائر سے روزانہ 280 ملین مکعب میٹر گیس پیدا ہوتی تھی جو گذشتہ سات سالوں میں 700 ملین مکعب میٹر اور 418 ملین مکعب میٹر فی دن تک پہنچ چکی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی پٹرول کی تیاری میں جنوبی پارس گیس فیلڈ کا 40 فیصد حصہ
16 نومبر، 2020، 12:30 PM
News ID:
84112126
تہران، ارنا – ایرانی پارس گیس اور تیل کمپنی کے منیجر ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ جنوبی پارس گیس فیلڈ سے ایرانی گیس کی پیداواری صلاحیت گزشتہ سات سالوں کے دوران 2۔5 گنی ہوگئی ہے اور ملک کی ضروی پٹرول کے 40 فیصد فراہم ہوگیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
جنوبی پارس گیس فیلڈ کے فیز 14 کی آئل ریفائری نفاذ ہونے پر تیار ہورہی ہے
تہران، ارنا- ایرانی پارس آئل اینڈ گیس کمپنی کے سی ای او نے کہا ہے کہ گیس پروسیسنگ کی پہلی لائن…
-
جنوبی پارس گیس فیلڈ کے فیز 14 کی آئل ریفائری کا 2021 تک نفاذ ہوگا
تہران، ارنا- ایرانی جنوبی پارس گیس فیلڈ کے فیز 14 کے ترقیاتی منصوبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ…
آپ کا تبصرہ