ایرانی کھیلاڑی ورلڈ کپ میں سب سے بہترین گول کرنے والوں کی فہرست میں شامل

تہران، ارنا – ایرانی فٹ بال کھیلاڑی 'مہدی مہدوی کیا' ایشیا کے فٹ بال کنفیڈریشن کی رائے شماری میں 1998 کے ورلڈ کپ میں سب سے بہترین گول کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہوگیا۔

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے سروے کے دوسرے حصے میں 1998 میں فرانس میں منعقدہ ورلڈ کپ میں امریکی ٹیم کے خلاف ایرانی کھیلاڑی ' مہدوی کیا'  کے گول کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مہدوی کیا نے 83 ویں منٹ میں اپنی مکمل جوہر کے دکھاتے ہوئے امریکہ کے خلاف گول کیے۔

مہدوی کیا نے 1999 سے 2007 تک ہیمبرگ میں تھا۔ ٹیم کے لئے 208 بار کھیلا اور 26 گول اسکور کیے۔ پرسیپولیس کے سابق کپتان اور ایرانی قومی ٹیم کو 2003 میں ایشیاء کا سب بہترین کھلاڑی منتخب کیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 14 =