1 فروری، 2020، 5:37 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 83656112
T T
0 Persons
آسٹریلیا نے ایرانی قومی جمناسٹک کھیلاڑیوں کیلئے ویزہ جاری کرنے میں روڑے اٹکا دیے

تہران، ارنا- آسٹریلیا نے اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی جمناسٹک ٹیم کے کھیلاڑیوں کیلئے میلبورن کے عالمی مقابلوں میں شرکت کیلئے ویزہ جاری کرنے میں روڑے اٹکا دیے۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی جمناسٹک ٹیم بشمول "سعید رضا کیخا"، "عبداللہ جامعی" اور "مہدی احمد کہنی" آسٹریلیا کے شہر میلبورں میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے تیار ہور رہے ہیں لیکن آسٹریلیا ان کیلئے ویزہ جاری کرنے کے کام میں روڑے اٹکا رہا ہے۔

آسٹریلیوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایرانی کھیلاڑیوں کیلئے ویزہ جاری نہیں کرے گی۔

 ایرانی جمناسٹک فیڈریشن، محکمہ خارجہ، قومی المپک کمیٹی، محکمہ برائے نوجوانوں اور کھیل سمیت عالمی جمناسٹک فیڈریشن کے تعاون سے اس موضوع کا جائزہ لے رہا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .