24 اگست، 2019، 10:20 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 83448247
T T
0 Persons
ایران کی عالمی یوتھ تیراندازی مقابلوں میں چوتھی پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی ٹیم نے اسپین میں 2019 عالمی یوتھ تیراندازی مقابلوں میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی.

ایرانی ٹیم نے منعقد ہونے والے مقابلوں میں اپنے ترک،امریکی اور بھارتی حریفوں کو جارحانہ شکست دے کر چوتھی پوزیشن اپنے نام کرلیا.
ایرانی ٹیم پہلی بار کے لئے عالمی یوتھ تیراندازی مقابلوں میں چوتھی پوزشین پر آگئی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .