یہ بات "اسماعیل مکی زادہ" نے پیر کے روز ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ "شہید رجائی" پورٹ کے میرین آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے ورلڈ سیلر ڈے کے موقع پر بندرعباس کے جہازی سازی کمپلیکس ( ایزو- ایکو) میں اس آپریشنل کو سرانجام دینے سے نیا ریکارڈ ٹور دیا ہے۔
مکی زداہ نے مزید کہا کہ یہ آئل ٹینکر ایرانی نیشنل آئل ٹینکر کمپنی کے بیڑے سے تعلق رکھنے والا ایک سپر ٹینکر ہے جس کی لمبائی 333 میٹر کی ہے اور 320 ٹن مصنوعات کو لوڈنگ کرسکتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ