29 ستمبر، 2018، 4:37 PM
News ID: 3649622
T T
0 Persons
ایرانی غیر تیل کی برآمدات60 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

بندرعباس،29ستمبر،ارنا۔ ایران کے برآمدات گارنٹی فنڈ کے منیجنگ دائریکٹر نے کہا کہ ایرانی غیر تیل کی برآمدات ابھی 45 ارب ڈالر ہیں جو روان سال کی اختتام تک 60 ارب ڈالر تک پہنچ جاتی ہیں۔

یہ بات 'سید کمال سیدعلی' ایران کے برآمدات گارنٹی فنڈ کی منیجنگ دائریکٹر نے کہی۔
انہوں نےاس بات پر زور دیا کہ ہمیں صرف اپنے ملک کی تیل پر بھروسا نہیں کرنا چاہیے بلکہ غیرتیل کی برآمدات کے موثر اور صحیح انتظام کے ذریعے خود کو تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی سے بے نیاز کرنے کی ضرورت ہے۔

9476*
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@