فٹبال کی بین الاقوامی فیڈریشن نے گزشتہ روز اپنی نئی درجہ بندی میں دنیا کی سب سے اوپر ٹیموں کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں ایرانی فٹبال نے گزشتہ مہینے کی بہ نسبت 790 پوائنٹس اور ایک درجے بہتری کےساتھ دنیا کی 33 ویں پوزیشن اور خطے کی پہلی پوزیشن حاصل کی ہے.
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی نئی درجہ بندی کے مطابق آسٹریا، جاپان، جنوبی کوریا اور سعودی عرب کی فٹبال ٹیموں نے بالترتیب ایشیا کی دوسری، تیسری، چوتھی اور پانچویں پوزیشنیں اپنے نام کرلیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، 17 فروری، ارنا – فٹبال کی عالمی فیڈریشن (فیفا) کی نئی رینکنک کے مطابق ایران فٹبال کے شعبے میں ایک درجے بہتری کیساتھ 33 ویں پوزیشن پر آگیا ہے.