يہ بات انہوں نے ارنا كے نمائندے كے ساتھ خصوصي بات چيت كرتے ہوئے كہي.
انہوں نے كہا كہ پاكستان كئي سال سال توانائي كے بحران كا شكار ہے اس لئے اپني توانائي ضروريات كو پورا كرنے كے لئے ايران كي مناسب قيمت پر مبني گيس كي خريداري كے لئے دلچسپي ركہتا ہے.
پاكستاني وزير نے كہا كہ دونوں ممالك كے وزارتي سطح پر عہديداران مستقبل قريب ميں اسلام آباد ميں منعقد ہونے والي مشتركہ تجارتي اور اقتصادي نشست ميں ايران پاكستان گيس پائپ لائن كي تكميرل پر بھي بات چيت ہوگي.
انہوں نے دونوں ممالك كے تجارتي اور اقتصادي روابط كے فروغ پر زور ديتے ہوئے كہا ہم اس راستے ميں ايران كے ساتھ موجود موانع كے خاتمے كي كوشش كريں گے.
ايران اور پاكستان كے درميان مختلف وفود كے تبادلوں پر اطمينان كا اظہار كرتے ہوئے انہوں نے كہا كہ اس طرح كے كاوشوں سے دونوں ہمسايہ ممالك كے درميان روابط كے توسيع ميں مدد ملے گي.
1*271**
ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@
ایران،پاکستان گیس پائپ لائن کی تکمیل کے لئے پرعزم ہیں: پاکستانی وزیر تجارت
27 نومبر، 2017، 7:26 PM
News ID:
3546557
اسلام آباد ، 27 نومبر، ارنا - پاکستان کے وزیر تجارت اور ٹیکسٹائل 'محمد پرویز مالک' نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت ایران،پاکستان گیس معاہدے کو اپنے انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہے.