17 جولائی، 2017، 9:39 AM
News ID: 3495229
T T
0 Persons
ایران،افغانستان کے پانی کے مسائل مذاکرات کے ذریعہ حل کئے جانے چاہیئں: افغان عہدیدار

کابل - ارنا - افغانستان کی سیاسی پارٹی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان پانی سے متعلقہ مسائل مذاکرات کے ذریعہ حل کئے جانے چاہیں.

يہ بات 'رنگين دادفراسپنتا' نے اتوار كے روز دونوں ممالك كے درميان پانے كے مسائل كے حوالے سے كہي.

اس موقع پر انہوں نے كہا كہ ہميں ملك كے مغربي علاقے ميں نئے دشمن كے حوالے سے محتاط رہنا چاہيے.

اس سے پہلے ايران ميں تعينات افغان سفير نے ارنا كے نمائندے كے ساتھ گفتگو كے دوران كہا كہ دونوں ممالك كے درميان پاني كے مسائل كي وجہ سے بارش كي كمي اور ہيرمند جھيل كو پاني كي مقدار كي كمي ہوئي ہے.

تفصيلات كے مطابق، ايراني وزير خارجہ 'محمد جواد ظريف' كے افغانستان كے حاليہ دورے كے ساتھ دونوں ممالك نے پانچ فريقي كميشن كے قيام پر اتفاق كيا اور جامع اسٹريٹجك شراكت داري معاہدے تك رسائي كے لئے بھرپور كوششيں كيں.

پانچ فريقي كميٹي دونوں وزرائے خارجہ كي قيادت ميں اقتصادي، سيكورٹي، مہاجروں، پاني اور ثقافتي امور كے حوالے سے سرگرم عمل ہيں.

9393*271**