30 اپریل، 2017، 11:31 AM
News ID: 3453495
T T
0 Persons
آیت اللہ خامنہ ای کی محنت اور افرادی قوت سے متعلق لوگوں سے ملاقات

تہران - ارنا - سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی 'سید علی خامنہ ای' نے عالم یوم مزدور کی مناسبت سے اتوار کے روز محنت اور افرادی قوت شعبے کے اعلی حکام سمیت مزدوروں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ملاقات کی.

اس حوالے سے تفصيلي رپورٹ جلد نشر كي جائے گي.

274**