21 مئی، 2016، 1:01 PM
News ID: 3090625
T T
0 Persons
قم/امام زمانہ (عج) سے منصوب مسجد 'جمکران' کی تصویری جھلکیاں

مسجد جمکران تقریبا ایک ہزار سال قبل امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے خصوصی حکم سے تعمیر کی گئی. یہ مسجد صدیوں سے شیعوں کی پناہ گاہ، منتظرین امام کا مرکز اور امام عصر (ع) کی کرامات کی جلوہ گاہ ہے.