حضرت آيت اللہ امام خامنہ اي نے ايران کي عام، فوجي اور انقلابي عدالتوں کي طرف سے سزا پانے والے 1059 قيديوں کي سزاؤں ميں کمي اور معافي کي اپيلوں کو منظور کرليا.
اس سے پہلے ايراني عدليہ کے سربراہ آيت اللہ 'آملي لاريجاني' نے انقلاب اسلامي کي کاميابي کي مناسبت سے سپريم ليڈر کے نام اپنے خط ميں تجويز پيش کرتے ہوئے کہا کہ مرکزي کميشن نے 1059 افراد کي سزاؤں ميں کمي اور معافي کي شرائط تشخيص ديئے ہيں جو آپ کي خدمت ميں پيش کئے جاتے ہيں.
رہبر معظم انقلاب اسلامي نے عدليہ کے سربراہ کي اس درخواست سےموافقت کي اور اسے منظور کرليا.
۲۷۴**
انقلاب سالگرہ کے موقع پر سپریم لیڈر کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی
11 فروری، 2016، 10:27 AM
News ID:
3036745