وزارت خارجہ كے ترجمان 'حسين جابرانصاري' نے شہيد آيت اللہ باقر النمر كي پھانسي كي شديد الفاظ ميں مذمت كي ہے.
انہوں نے مزيد كہا كہ ايسے وقت ميں جب دہشتگردوں اور انتہا پسند تنظيميں علاقائي ممالك سميت عالمي برداري كے لئے ايك لعنت بني ہوئيں ہيں، شيخ النمر جيسي اعلي شخصيات كي بلاوجہ پھانسي كا عمل انتہائي غير ذمہ دارانہ اور منفي قدم ہے.
انہوں نے كہا كہ سعودي حكومت ايك طرف دہشتگردوں اور انتہا پسند عناصر كي حمايت كرتي ہے اور دوسري طرف اپنے خلاف تنقيد كرنے والوں پر كريك ڈاون كركے ان كو سولي پر چڑھاتي ہے.
سعودي عرب ميں اہم مذہبي رہنما آيت اللہ شيخ بقر النمر سميت 47 افراد كو موت كے گھاٹ اتار ديا گيا ہے. سزائے موت پر عمل درآمد سے متعلق سعودي وزارت داخلہ كے بيان ميں ان افراد كي موت كي تصديق كر دي گئي.
۲۷۴**
سعودی عرب کے مشہور عالم دین شیخ النمر کی پھانسی/ایران کی شدید مذمت
2 جنوری، 2016، 1:51 PM
News ID:
3021564
تہران - ارنا - ترجمان دفتر خارجہ نے سعودی عرب کے مشہور عالم دین 'آیت اللہ شیخ باقر النمر' کی پھانسی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشتگردوں کی حمایت اور اپنے خلاف تنقید کرنے والوں کو پھانسیاں دیتا ہے.