10 اپریل، 2015، 11:47 AM
News ID: 2849556
T T
0 Persons
سپریم لیڈر کی جانب سے بعض خواتین قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی منظوری

تہران - ارنا - رہبر معظم انقلاب اسلامی 'حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای' نے یوم ولادت حضرت فاططمہ الزھرا سلام اللہ علیھا کے موقع پر ایران میں سزا پانے والی بعض خواتین قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواستوں کو منظور کرلیا.

حضرت آيت اللہ امام خامنہ اي نے ايران كي مختلف عدالتوں كي طرف سے سزا پانے والي خواتين قيديوں كي سزاؤں ميں كمي اور معافي كي اپيلوں كو منظور كرليا.



اس سے پہلے ايراني عدليہ كے سربراہ آيت اللہ 'صادق آملي لاريجاني' نے خاتون دو عالم حضرت فاطمہ الزھرا (ص) كي يوم ميلاد كي مناسبت سے سپريم ليڈر كے نام اپنے خط ميں تجويز پيش كرتے ہوئے كہا كہ مركزي كميشن نے بعض خواتين كي سزاؤں ميں كمي اور بخشش كے شرائط تشخيص ديئے ہيں جو آپ كي خدمت ميں پيش كئے جاتے ہيں.



رہبر معظم انقلاب اسلامي نے عدليہ كے سربراہ كي اس درخواست سے موافقت كي اور اسے منظور كرليا.



274
0 Persons