ہینڈبال
-
ہینڈ بال کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی لڑکیوں کی دھوم
اسپورٹسایران کی ٹیم نے قازقستان کو شکست دے کر عالمی مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرلیا
ایران کی گرلز یوتھ ہینڈ بال ٹیم نے قازقستان کے خلاف جیت کے بعد عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کا حق حاصل کر لیا۔
-
تصویرہینڈ بال ایشین کلب کپ کے تیسرے دن کی تصاویر
ہینڈ بال ایشین کلب کپ کا 25 واں مرحلہ ایرانی شہر اصفہان میں جاری ہے جس میں 8 ممالک کی 11 ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔
-
تصویرہینڈ بال ایشین کلب کپ کے مناظر
ہینڈ بال ایشین کلب کپ کا 25 واں مرحلہ ایرانی شہر اصفہان میں جاری ہے جس میں 8 ممالک کی 11 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
-
اسپورٹسایران ایشین کلب کپ کے ہینڈبال مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایشیائی ہینڈبال کنفڈریشن کے فیصلے کے ساتھ ایران ایشین کلب کپ کے ہینڈبال مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
-
اسپورٹسایشین ہینڈ بال چیمپئن شپ؛ ایرانی خواتین نے عالمی مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرلیا
تہران۔ ارنا- ایران کی خواتین کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشیائی چیمپئن شپ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر عالمی مقابلوں میں کوالیفائی کرلیا۔
-
اسپورٹسایران کی یوتھ ہینڈ بال ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ مقابلوں کیلیے کوالیفائی کرلیا
تہران، ارنا - ایران کی یوتھ ہینڈ بال ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ مقابلوں کے علاوہ ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کے سیمی فائنل میں بھی جگہ بنا لی ہے۔
-
اسپورٹسعالمی چیمپئن شپ مقابلوں کی تاریخ میں ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کی پہلی فتح
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی قومی ہینڈبال ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ مقابلوں کے سلسلے میں میکسیکو کیخلاف کھیلے گئے میچ میں اعلی کارکرگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کو جیتنے سے پہلی بار کیلئے اس ایونٹ میں فتح حاصل کی۔
-
تصویرخواتین کی ہینڈ بال لیگ کے فائنل مرحلے کا انعقاد
تہران، ایرانی دارالحکومت میں منعقدہ خواتین کی ہینڈ بال پریمیئر لیگ کا 17 واں مرحلہ پیر کے روز 'فولاد مبارکہ سپاہان' ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
-
اسپورٹسورلڈ فیڈریشن ویب سائٹ پر ایرانی خواتین کی قومی ہینڈ بال ٹیم کی چیمپئن شپ بننے کی عکاسی
تہران، ارنا- ورلڈ ہینڈ بال فیڈریشن کی ویب سائٹ نے ایشیائی چیمپئن شپ میں ایرانی لڑکیوں کی نوجوان ٹیم کی چیمپئن شپ کی عکاسی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی ٹیم نے چیمپئن شپ کے ساتھ دو تاریخی واقعات کو رقم کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کی ایشیا میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی قومی ٹیم نے 2022 الماتی ایشین یوتھ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے انڈر 21 کے فائنل میں شام کو شکست دے کر گیمز کپ جیت لیا۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی ہینڈبال ٹیم کی ایشین جونیئر چیمپئن شپ مقابلوں میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم نے ایشین جونیئر چیمپئن شپ مقابلوں کے تیسرے میچ میں اپنی حریف بھارتی ٹیم کو شکست دے کر عالمی مقابلوں میں کوالیفائی کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی ایشین یوتھ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں فتح کا سلسلہ جاری
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی قومی ٹیم نے ایشین یوتھ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے مقابلوں میں اپنے تیسرے میچ میں ایک اور کامیابی حاصل کی اور وہ عالمی مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرنے کے قریب ہوگئی۔
-
اسپورٹسایشین یوتھ ہینڈ بال چیمپئن شپ؛ ایرانی خواتین قازقستان کیخلاف میچ میں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکیں
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی ہینڈبال قومی ٹیم نے ایشین یوتھ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے مقابلوں میں اپنے پہلے میچ میں قازقستان کیخلاف شکست کھائی۔