گنبد کاووس
-
تصویرایران ، گبند کاووس میں خزاں کے موسم میں گھڑسواری کے مقابلے
ایران کے گلستان صوبے کے گبند کاووس میں خزاں کے موسم میں منعقد ہونے والے گھڑسواری کے مقابلے جمعے کی شام اختتام پزیر ہو گئے۔
-
تصویرایران ، صوبہ گلستان میں گنبد کاؤوس گھڑ سواری کاملپیکس
ایران کے گنبد کاؤوس کا گھڑ سواری کامپلیکس 160 ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے اور یہ ایران کا سب سے بڑا اور سب سے پرانا گھڑ سواری کامپلیکس ہے۔ ایران کے گلستان صوبے میں گھڑ سواری کافی مقبول ہے جس کی وجہ سے ہر جمعرات کو تقریبا تین سے سات ہزار لوگ اور جمعہ کو پانچ سے چھے ہزار لوگ ، گھڑ سواری کے مقابلے دیکھنے کے لئے اس کامپلیکس میں آتے ہيں۔
-
تصویرایرانی شہر گنبد کاووس میں بہار کے موسم میں گھڑ سواری کے مقابلوں کے مناظر
گنبدکاووس، ایرانی شمالی صوبے گلستان کے علاقے گنبد کاووس میں گھوڑ دوڑ مقابلوں کا جمعہ کے روزشائقین کی موجودگی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایرانی علاقے گنبد کاووس میں موسم خزاں کے گھوڑ دوڑ مقابلوں کا انعقاد
ایران کے شمالی صوبے گلستان کے علاقے گنبد میں موسم خزاں کے گھوڑ دوڑ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔