تہران، ارنا - ایرانی وزیر صحت، علاج اور طبی تعلیم نے کہا ہے کہ "کوواکس" پروگرام نے ابھرتے ہوئے کورونا وائرس اور ڈیلٹا ویرینٹ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے عروج کے دوران ایران کو اپنے مالی وسائل اور ضروری ویکسین فراہم نہیں کیں۔