چارلی ہیبڈو اسکینڈل
-
پیرس میں قائم ایرانی سفارتخانہ؛
سیاستفرانسیسی حکام کو توہین اور نفرت پھیلانے کی کاروائی کے تسلسل کو روکنا ہوگا
تہران۔ ارنا۔پیرس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں چارلی ہیبڈو کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر کیخلاف ایک مقابلہ شروع کرنے اور توہین آمیز کارٹون شائع کرنے کے مضحکہ خیز اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔
-
سیاستآزادی اظہار کے بہانے قرآن پاک کی بے حرمتی
تہران، ارنا - چارلی ہیبڈو اسکینڈل اور ایک فرانسیسی کارٹونسٹ کی جانب سے پیغمبر اسلام کی توہین کے دو سال بعد، اس بار سویڈن میں اسلام مخالف تحریک آزادی اظہار کے بہانے لاکھوں مسلمان لوگوں کے حقوق کی پامالی کا باعث بنی ہے۔