نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یکطرفہ جبر کے اقدامات (پابندیوں) کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے کیونکہ یہ ماحولیاتی تبدیلیوں کو محدود کرنے کی کوششوں میں ممالک کی شرکت میں رکاوٹ ہیں۔
تہران، ارنا - پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمیں دشمنوں پر سبقت حاصل ہے اور آج ہماری کامیابیاں لوگ کی قیادت، حمایت اور ہمدردی کی پیروی کا نتیجہ ہیں۔