تہران، ارنا- دو ایرانی خواتین شہرزاد الہیاری اور نسرین قشقایی جرمنی میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلوں میں ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔