اسلام آباد (IRNA) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایرانی وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ اسلام آباد کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے پاک ایران مشترکہ سرحدوں کو امن اور دوستی کی سرحد قرار دیا ہے۔