عالمی یوتھ کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب منگل کی شام کو ایران کے مغربی شہر ارومیہ میں منعقد ہوئی اور ایران اور چائنیز تائپے کی قومی ٹیمیں آمنے سامنے آئی تھیں جس میں ایرانی ٹیم نے مقتدرانہ انداز میں حریف کو شکست دے دی۔
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران دوسری بار کے لئے جونیئر ورلڈ کبڈی چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔