عید مبعث
-
معاشرہعید مبعث کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے 2827 مجرموں کی سزا معاف یا کم کر دی
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید مبعث رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے، 2800 سے زیادہ مجرموں کی سزا معاف، کم کرنے یا سزا کی نوعیت تبدیل کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔
-
تصویرآیت اللہ خامنہ ای کی عید مبعث پر ملکی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے ملاقات کے مناظر
ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کے روز ریاستی حکام، اسلامی ملکوں کے نمائندوں اور بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے ملاقات کی۔
-
سیاستدوستی کی دعوت رسول اللہ (ص) کے اخلاقی اوصاف کا بنیادی جزو ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوستی اور امن کی دعوت پیغمبر اکرم (ص) کے اخلاقی فضائل کا بنیادی جزو ہے۔