شب برات
-
تصویر"عزیزم مہدی (عج)" کا ترانہ مسجد جمکران میں پڑھا گیا
15 شعبان، ولادت امام مہدی (عج) کے موقع پر مسجد جمکران میں دنیا بھر میں مشہور ہونے والے ترانے "سلام فرماندہ" کا تیسرا حصہ "عزیزم مہدی" پڑھا گیا۔ اس شاندار پروگرام میں زائروں اور قم کے رہنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ساتھ مل کر یہ ترانہ پڑھا۔
-
معاشرہپاکستان میں مقیم ایرانی شیعوں نے حضرت مہدی کی یوم پیدائش کو منایا
تہران - ارنا - پاکستان کے لاکھوں شیعوں اور اس ملک کی مختلف ریاستوں میں مقیم ایرانیوں نے عظیم الشان تقاریب منعقد کرکے حضرت مہدی صاحب الزمان (ع) کا یوم ولادت منایا۔