سید روح اللہ لطیفی
-
ایرانی کسٹم کے ترجمان:
معیشترواں سال کے پہلے 4 مہینوں میں غیر ملکی ٹرانزٹ میں 31 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے چار مہینوں کے دوران ہمارے ملک سے غیر ملکی ٹرانزٹ کا حجم 40 لاکھ 921 ہزار ٹن تک پہنچ گیا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتایران کا پڑوسی ممالک کیساتھ تجارتی حجم 12 ارب ڈالر ہے
تہران، ارنا – ایرانی رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 15 پڑوسی ممالک کے ساتھ ایران کی غیر تیل تجارت کا حجم 12 ارب 363 ملین ڈالر رہا۔
-
معیشتپولینڈ کو ایرانی برآمدات میں 114 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ پولینڈ کو ایرانی برآمدات میں 114 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
معیشتایران سے چائے کی برآمدات 28 ملین ڈالر
تہران ، ارنا - گزشتہ ایرانی سال کے دوران چائے کی برآمدات کا حجم 28 ملین ڈالر تھا۔
-
معیشتایران کی 75 ممالک کو 915 ملین ڈالر مالیت کیساتھ پستے کی برآمدات
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ایرانی سال میں 75 ممالک کو 914 ملین و 427 ہزار و 826 ڈالر مالیت کے ساتھ 135 ہزار و322 ٹن پستے برآمد کیے گئے۔