سراوان
-
دفاعسیرکان سراوان میں 5 مقامی بلوچ بسیجی شہید
زاہدان (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس ونگ کے تعلقات عامہ کے مطابق، کل شب سراوان شہر کے علاقے سیرکان میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں 5 مقامی بسیجیوں کو شہید کر دیا گیا۔
-
سیاستصوبہ سیستان و بلوچستان، 9 پاکستانی شہریوں کے قتل کی ابتدائی رپورٹ، 3 لوگ اس دہشت گردانہ واقعے میں ملوث تھے
زاہدان/ ارنا- ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے بتایا ہے کہ آج صبح ضلع سراوان کے سیرکان علاقے میں 3 نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 9 پاکستانی شہریوں کی جان لے لی اور 3 کو زخمی کردیا۔
-
پاکستانایران و پاکستان کے دشمن، سرحدی واقعات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد-ارنا- جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما مولانا فضل الرحمن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو برادرانہ اور مشترکہ تاریخ و ثقافت پر مبنی قرار دیا اور خبردار کیا ہے کہ ہمارے دشمن، موجودہ حالات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہيں اس لئے چیلنجوں کو سفارتی راستے سے حل کیا جانا چاہیے۔
-
سیاستتہران کی جانب سے سراوان پر پاکستان کے حملے کی مذمت
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے سرحدی علاقے پر پاکستان کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے۔
-
پاکستانایران برادر ملک ہے اور ہم اس کی سالمیت کا احترام کرتے ہیں: پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا برادر ملک ہے اور پاکستان اپنے پڑوسی کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔
-
تصویرپانچ ایرانی سرحدی محافظ شہداء کی الوداعی تقریب
ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں پانچ سرحدی محافظ شہداء کے جسد خاکی کو پیر کی صبح کو پولیس کے ڈپٹی کمانڈر انچیف، بارڈر گارڈ کمانڈر، سیستان و بلوچستان کے گورنر اور شیعہ اور سنی علماء اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں زاہدان میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
سیاستسراوان میں ایرانی سرحدی محافظوں اور دہشتگرد گروپ کے ارکان کے درمیان مسلح جھڑپ
زاہدان۔ ارنا۔ سراوان بارڈر رجمنٹ کے کمانڈر نے کہا ہے سروان بارڈر رجمنٹ کے پرجوش سرحدی محافظوں نے سرحدی علاقوں پر اپنی شرافت اور انٹیلی جنس کنٹرول کے ساتھ دشمن اور منظم دہشت گرد گروپ کے ارکان کے داخلے کو روک دیا۔