تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے حاجی "خلیل دردمند" کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔