حکیم نظامی
-
آرٹس اور ثقافتصدرایران: حکیم نظآمی کا نام انسانی ثقافت کی پیشانی پر ضوفشاں ہے
تہران – ارنا – صدر مملکت نے یوم حکیم نظامی پر کہا ہے کہ حکیم نظامی ایسے صاحب حکمت دانشور ہیں کہ ان کا نام انسانی ثقافت کی پیشانی پر ضوفشاں ہے اور انھوں نے پوری دنیا میں امن کی روشنی پھیلائی ہے
-
آرٹس اور ثقافتبقائی: حکیم نظامی، انسانی ثقافت کے لئے گنجینہ ہیں
تہران – ارنا – ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ آج حکیم نظامی کی یاد منانے کا دن ہے؛ وہ مفکر، دانشور اور فارسی کے شاعر تھے جنہوں نے اپنی ہمیشہ باقی رہنے والی داستانوں سے اپنے بعد کی نسلوں کو عشق، حکمت اور اخلاق کا تحفہ دیا ہے
-
آرٹس اور ثقافتدنیا بھر کے تمام ایرانی مشنز میں حکیم نظامی کا پرچم لہرایا گیا
تہران، ارنا- نامور ایرانی شاعر کی یادگاری کونسل کے ڈائریکٹر کے مطابق، ایران کے تمام مشنز میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کے ساتھ حکیم نظامی کا پرچم بلند کیا گیا۔