تہران۔ ارنا- ایران میں جین تھراپی سے بلڈ کینسر کا علاج کرنے کی نئی کامیابی کو تقریباً 7 سال لگے ہیں، اور خون کے کینسر کے ایسے مریض جن کا ٹرانسپلانٹ نہیں ہوا ہے، ان کے جین تھراپی سے صحت یاب ہونے کا 70 فیصد امکان ہے۔