شہر ہمدان کے تاریخی مقامات، بو علی سینا کا مقبرہ، مقبرہ باباطہر اور دیگر تاریخی مقامات نوروز 1402 کے دوران سیاحوں اور مسافروں کی میزبانی کر رہے ہیں۔