امریکی محکمہ خزانہ
-
دوہری سفارت کاری اور بائیڈن انتظامیہ کا دباؤ؛
سیاستایران کی ڈرون صنعت کی ترقی سے واشنگٹن کا خوف؛ امریکہ نے ایک فرد اور 4 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
نیویارک، ارنا- بائیدن انتظیامہ کی محکمہ خزانہ، ایک ایسا وقت جب ویانا مذاکرات واشنگٹن کے فیصلہ کرنے کے انتظار میں ہے اور وائٹ ہاوس نے ایران سے متعلق سفارتکاری رویہ اپنانے کا دعوی کیا ہے، نے ایک شخص اور 4 کمپنیوں پر ایران سے تعلق اور ڈرون صنعت کی ترقی کے خوف سے پابندی عائد کی۔
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان؛
سیاستنئی امریکی پابندیاں ایران کیخلاف ناکام پالیسی کے تسلسل میں لگائی گئی ہیں
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے شہریوں کے خلاف امریکہ کی نئی اعلان کردہ پابندیوں کے رد عمل میں کہا کہ یہ اقدام امریکی حکومت کی ایرانی عوام کے تئیں بدنیتی کی ایک اور علامت ہے، جو ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی ناکام پالیسی کو جاری رکھنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
-
سیاستواشنگٹن نے ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد کردی
تہران، ارنا- امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کی فہرست میں ایک ایرانی فرد اور متعدد اداروں کو شامل کیا ہے۔