انٹر نیشنل میوزک فیسٹیول کے چوتھے دن جمعہ 14 فروری کی شام تہران کے وحدت ہال میں نصیر حیدریان کی کنڈکٹر شپ میں سمفونک آرکسٹرا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اور رودکی ہال میں ہندوستان کے ممتاز سلائڈ گیٹارسٹ امانو منیش، تبلہ نواز گودئی رمادی اورگلوکارنیز ہارمونیم نواز پون نائک نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا
آپ کا تبصرہ