تہران، تیراندازی کے قومی مقابلے تہران/ ارنا- تیراندازی کی قومی لیگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ جمعرات کو افتتاحی کھیل تہران کے آزادی اسپورٹس کامپلیکس میں کھیلے گئے۔ 17 اکتوبر، 2024، 11:34 PM
آپ کا تبصرہ