گلاب کی کاشت اور عطر کی تیاری کے حوالے سے مشہورعلاقہ میمند ہرسال بہت سے مسافروں کو اس شہر میں باغات کی سیر کرنے اور اس موسم میں پھول اور عطر خریدنے کے لیے راغب کرتی ہیں۔ ایران کے صوبہ فارس کے شہر فیروز آباد کے ضلع میمند میں زمانہ قدیم سے عرق گلاب نکالنے کا کام کیا جاتا ہے یہی وجہ شہرت ایران کے سیاحتی مقامات کی فہرست میں درج کی گئی ہے۔ یہاں گل محمدی کی فصل کی کٹائی اپریل کے آخر میں شروع ہوتی ہے اور مئی کے آخر تک رہتی ہے۔

28 اپریل، 2024، 1:27 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .