ترکمان صحرا یا دشت ترکمان، ایران کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ اس علاقے کی وسعت 400 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے اور مغرب کی جانب سے بحر خزر اور شمال کی جانب جمہوریہ ترکمانستان تک پھیلا ہوا ہے۔ اس علاقے کے قدرتی حسن کے ساتھ ساتھ، پورے علاقے کی تہذیب و ثقافت بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔

16 فروری، 2024، 2:01 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .