2021 کے موسم بہار میں مازندران کی پہاڑیوں پر ایک ایرانی چرواہے کو نایاب سرخ بارہ سنگھا کا ایک بچہ ملتا ہے ۔  ایک ایرانی گھرانہ نجفی خاندان، چرواہے سے نایاب بارہ سنگھا کا یہ بچہ خرید لیتا ہے اورماحول حیات کے تحفظ کے ارادے سے ادارہ ماحولیات کے مشورے  سے  اس کی پرورش کرتا ہے۔ اب وہ سرخ بارہ سنگھا کا بچہ تین سال کا ہوگیا ہے اور نجفی خاندان کے رکن کی حیثیت سے خاندان والوں کے ساتھ رہتا ہے۔ نجفی خاندان نے بھاری اخراجات برداشت کرکے، بڑے شوق اور دلجمعی سے اس نایاب سرخ بارہ سنگھا کی پرورش کی ہے ۔   سیکڑوں لوگ اس نایاب بارہ سنگھا  کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں  اور اس خاندان کا گھر سیاحت کے ایک پرکشش مرکز  میں تبدیل ہوگیا ہے۔

  

9 جنوری، 2024، 3:47 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .