مراکش میں فیفا کلب ورلڈ کپ کے مقابلے طنجہ کے ابن بطوطہ سٹیڈیم میں جاری ہیں جس میں کوارٹر فائنل کے مرحلے میں اور مصر کی الاہلی فٹ بال ٹیم نے ہفتہ کی رات امریکن سیٹل ساؤنڈرز کی ٹیم کو1-0 سے شکست دے دی۔

5 فروری، 2023، 3:55 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .